
Quran Urdu (Audio)
May 17, 2025 at 10:48 PM
▪یعقوبؑ کا صبر اور ایمان ▪یوسفؑ کا بھائیوں کو اصلیت بتانا ▪اللہ کی رحمت سے مایوسی کا مطلب ▪بھائیوں کا یوسفؑ کی فضیلت کو ماننا ▪یوسفؑ نے بدلہ لیا؟ ▪یوسفؑ کا گھر والوں کو بلانا
تفسیر رکوع 10 سورۃ یوسف
Tafseer Rukoo 10 Surah Yousuf
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹جب یوسفؑ نے بنیامین کو واپس کرنے سے انکار کر دیا تو بڑے بھائی نے سب کو سائیڈ پر لیجا کر کیا کہا؟
🔸حضرت یعقوبؑ نے بیٹوں کی بات سن کر یہ کیوں کہا کہ "تمہارے نفس نے ایک اور بڑی بات کو تمہارے لیے آسان بنا دیا؟
🔹یعقوبؑ نے کیسے صبر کا مظاہرہ کیا؟ دوسرے بیٹے کے بھی چلے جانے سے ان کی کیا حالت ہو گئی تھی؟
🔸کیا یعقوبؑ نے اپنے بیٹوں کے لیے اللہ کے سوا کسی اور کے آگے فریاد کی؟ اللہ کی رحمت سے مایوس ہونے والے کو کیا کہتے ہیں؟
🔹جب بھائی دوبارہ یوسفؑ کے پاس آۓ تو کیسے غلہ کی درخواست کی؟
🔸یوسفؑ نے اپنے آپ کو کیسے ظاہر کیا؟
🔹بھائیوں نے آخرکار کس طرح یوسفؑ کی فضیلت کو مان لیا؟
🔸کیا یوسفؑ نے بھائیوں سے کوئی بدلہ لیا؟
🔹یوسفؑ نے بھائیوں کو اپنی قمیض دے کر کیا کہا؟
رکوع ویڈیو
https://www.facebook.com/share/v/16PCbHeP5W/
رکوع آڈیو
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo10yousuf
جوائن کیجیے
https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/1EjRdiEFke/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/1GZmJYg623/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/yousuf
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumayousuf