Quran Urdu (Audio)
Quran Urdu (Audio)
May 22, 2025 at 09:44 PM
▪زمین میں اللہ کی نشانیاں کیسے دیکھیں؟ ▪نشانیوں پر غور نہ کرنے کا نتیجہ ▪شرک زیادہ یا انکار خدا؟ ▪موت اور ہمارا طریقہ زندگی ▪اللہ کن باتوں سے پاک ▪پیغمبر ہمیشہ اپنی بستی کا ▪گزری قوموں سے سبق ▪قرآن میں ہر چیز کی تفصیل تفسیر رکوع 12 سورۃ یوسف (آخری رکوع) Tafseer Rukoo 12 Surah Yousuf (Last Rukoo) اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے 🔹زمین میں جو اکثر نشانیاں موجود ہیں وہ لوگوں کو کیسے نظر آ سکتی ہیں؟ 🔸قرآن پاک میں جو قصے بیان کیے گۓ ہیں ان کا اصل مقصد کیا ہے؟ 🔹درخت کو درخت اور پانی کو پانی کی نظر سے تو جانور بھی دیکھتا ہے تو انسان کو ان چیزوں کو کس نظر سے دیکھنا چاہیے؟ 🔸انسان کو سوچنے سمجھنے والا دماغ کس لیے دیا گیا ہے؟ انبیاءؑ کی بات سننا اور سمجھنا لوگوں کے لیے مشکل کیسے ہو گیا؟ 🔹اللہ کی نشانیوں کو نہ دیکھنے کا کیا نتیجہ نکلا؟ کیسے یہ بات شرک کی طرف لے گئی؟ 🔸کون سی گمراہی زیادہ پھیلی ہوئی ہے؟ انکار خدا کی یا شرک کی؟ 🔹کیا کوئی پورے اعتماد سے یہ کہہ سکتا ہے کہ ابھی تو میری موت بہت دور ہے؟ 🔸ہم جس طریقے سے زندگی گزار رہے ہیں اسے چیک کیسے کریں کہ ٹھیک ہے کہ نہیں؟ 🔹اللہ کن چیزوں سے پاک ہے؟ جو شرک کرنے والے کہتے ہیں؟ 🔸جتنے بھی پیغمر بناۓ گۓ کیا وہ سب انہی بستیوں کے رہنے والے تھے جن کی طرف وہ بھیجے گۓ؟ 🔹ہمیں گزری ہوئی قوموں سے کیا سبق حاصل کرنا چاہیے؟ اگلے لوگوں کے لیے ان قصوں میں کیسی عبرت ہے؟ 🔸قرآن میں ہر چیز کی تفصیل ہے اس بات کا کیا مطلب ہے؟ کیا ساری دنیا کی ہر چیز کی تفصیل ہے؟ رکوع ویڈیو https://www.facebook.com/share/v/16jfzkErt4/ رکوع آڈیو https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo12yousuf جوائن کیجیے https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3 مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/1EjRdiEFke/ ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/1GZmJYg623/ مکمل سورۃ تفسیر آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/yousuf ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumayousuf

Comments