
Quran Urdu (Audio)
May 23, 2025 at 10:19 AM
الحمدللہ ہم سورۃ یوسف کی تفسیر مکمل کر چکے ہیں! اور کل سے سورۃ الرعد شروع ہو رہی ہے، ان شاءاللہ
☝️ اس موقع پر زیادہ سے زیادہ دوست احباب کو گروپ میں ایڈ کیجیے، تاکہ وہ سورۃ کے شروع سے ہی شامل ہو جایں۔ آپ خود بھی ایڈ کر سکتے ہیں اور یہ میسیج اپنے گروپس میں، دوستوں کو اور فیملی ممبرز کو فارورڈ بھی کر سکتے ہیں۔
جوائن لنک
https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3
نوٹ: آپ کا نمبر کسی کو شو نہیں ہو گا
⭕ پرانا رکوع 7 دن بعد خود ہی ڈیلیٹ ہو جاتا ہے تاکہ موبایل میموری کا مسلہ نہ بنے۔
