
Quran Urdu (Audio)
May 24, 2025 at 10:42 PM
تعارف سورۃ الرعد
Introduction Surah ArRaad
سورۃ کے تعارف میں آپ کو یہ انفارمیشن ملے گی۔
🔹 اس سورۃ کا نام الرعد کیوں رکھا گیا؟
🔸 یہ سورۃ کب نازل ہوئی؟
🔹 یہ سورۃ کن گروہوں سے خطاب کرتی ہے؟ سورۃ کا تاریخی پس منظر اور شان نزول کیا ہے؟
🔸 سورۃ کا مقصد و مدعا اور مرکزی مضمون کیا ہے؟ اور اس سورۃ میں کن کن موضوعات پر بات ہوئی ہے؟
– سورۃ کے موضوع اور مباحث –
🔸 معجزہ دکھا کر ایمان کی طرف بلانا
🔹 جو کچھ حضورﷺ پیش کر رہے ہیں وہی حق ہے
🔸 توحید و رسالت کی حقانیت کا ثبوت
🔹 ماننے کے اخلاقی و روحانی فوائد اور نہ ماننے کے نقصانات
🔸 کفر سراسر ایک حماقت اور جہالت ہے
🔹 مخالفین اعتراضات کے جوابات
🔸 اہل ایمان کو تسلی
تعارف ویڈیو
https://www.facebook.com/share/v/1AduuVJBNW/
تعارف آڈیو
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/introraad
جوائن لنک
https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3