
Quran Urdu (Audio)
May 26, 2025 at 01:44 AM
▪حضورﷺ کی تعلیم حق ہونے کا ثبوت ▪دعوت حق کی 3 بنیادی باتیں ▪آسمان و زمین میں توحید و آخرت کی کھلی نشانیاں ▪دنیا خود نہیں چل رہی ▪اللہ کا تخت سلطنت ▪خدا کے وجود کے ثبوت ▪توحید کیا ہے؟ ▪قیامت آنے کا ثبوت ▪دنیا فانی کیسے؟ ▪حساب کتاب ہونے کا ثبوت ▪کائنات حادثہ یا پلان ▪کائنات میں فرق اور چیزوں کا آپسی تعلق ▪آخرت کے انکار کا مطلب ▪آزادی کا اصل مطلب ▪جلدی عذاب مانگنے والوں کو جواب ▪نشانی مانگنے والوں کا کھلی نشانیوں سے انکار
تفسیر رکوع 1 سورۃ الرعد
Tafseer Rukoo 1 Surah AlRaad
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹حضورﷺ کی دی گئی تعلیم کیسے حق ہے اور اس کے بارے منکرین کا رویہ کیوں غلط ہے؟
🔸اہل مکہ کو نبیﷺ کی دعوت کونسی تین بنیادی باتوں پر مشتمل تھی؟
🔹اللہ سے ملاقات کا یقین کرنے کے لیے کون سی کھلی کھلی نشانیاں موجود ہیں؟
🔸اللہ نے کیسے آسمان اور اس میں موجود چیزوں کو بغیر ستونوں کے ہوا میں تھامہ ہوا ہے؟
🔹اللہ کا اپنے تخت سلطنت پر جلوہ فرما ہونے کا کیا مطلب ہے؟ کیا یہ دنیا خود بخود چل رہی ہے؟
🔸اللہ تعالیٰ مشرکین کے مقابلے میں توحید کو ثابت کرنے کے لیے جو ثبوت دیتا ہے کیا خدا کا ٹوٹل انکار کرنے والوں کے لیے بھی وہی ثبوت کافی ہیں؟
🔹توحید کیا ہے؟ اس کے ثبوت کیا ہیں؟ قیامت آۓ گی اس کا کیا ثبوت ہے؟
🔸اس دنیا اور اس نظام کی ہر چیز فانی ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟ یہ دنیا کیسے فانی ہے؟
🔹آخرت آۓ گی، حساب کتاب ہو گا، اس کا کیا ثبوت اور کھلی نشانی ہے؟
🔸آسمان کے علاوہ زمین میں توحید اور آخرت کے کیا ثبوت اور نشانیاں موجود ہیں؟
🔹اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ یہ آسمان و زمین اور ان میں ہر چیز اتفاقی طور پر خود ہی نہیں بن گۓ بلکہ باقائدہ پلان کر کے کسی ایک نے بناۓ ہیں؟
🔸کیا یہ پوری زمین ایک جیسی ہے؟ کیا اس میں سے ایک جیسی ہی چیزیں پیدا ہوتی ہیں؟ کیا سب انسان ایک جیسے ہیں؟ اللہ نے سب کو یکساں کیوں نہیں بنایا؟
🔹آخرت کا انکار کرنے کا کیا مطلب ہے؟ گردن میں توک پڑا ہونا سے کیا مراد ہے؟
🔸انسان کا اصل میں آزاد ہونا کسے کہتے ہیں؟ آزادی کیسی ہونی چاہیے؟
🔹کفار مکہ کس طرح حضورﷺ کو چیلینج کرتے تھے کہ ہم پر عذاب کیوں نہیں آ رہا؟ اس بات کا اللہ نے کیا جواب دیا؟
🔸کفار مکہ کس قسم کی نشانی مانگ رہے تھے؟ اور کون سے کھلی کھلی نشانیوں کو نظر انداز کر رہے تھے؟
🔹ہر قوم کے لیے ایک رہنما ہے، اس بات کا کیا مطلب ہے؟
رکوع ویڈیو
https://www.facebook.com/share/v/19F84owNGm/
رکوع آڈیو
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo1alraad
جوائن لنک
https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/125gZkdYM5c/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/193rfWyC2D/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/raad
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaraad