
Quran Urdu (Audio)
May 27, 2025 at 10:13 PM
▪اللہ کی نگرانی اور خبرگیری ▪کون اللہ کے عذاب سے بچا سکتا؟ ▪اللہ کی توحید کی نشانیاں ▪فرشتوں کا اختیار ▪کسی اور سے دعا مانگنا ▪ہر چیز سجدہ میں کیسے؟ ▪کافر بھی جھکنے پر مجبور کیسے؟ ▪مشرک کے لیے مشکل سوال ▪عقل کا اندھا اور آنکھوں والا ▪روشنی نور اور تاریکی ▪حضورﷺ اور مخالفین کی مثال ▪سخت حساب اور ہلکا حساب
تفسیر رکوع 2 سورۃ الرعد
Tafseer Rukoo 2 Surah AlRaad
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹اللہ کیسے ہر انسان کو اپنی نگرانی میں بناتا ہے؟ اور پیدائش کے بعد کیسے اس کی خبر گیری اور نگرانی کرتا ہے؟
🔸اللہ کے نگران کیسے ہر انسان کا ریکارڈ لکھ رہے ہیں؟
🔹کیا کوئی پیر فقیر بزرگ فرشتہ یا جن نزر و نیاز کی رشوت لے کر برے اعمال کی سزا سے بچا سکتا ہے؟
🔸بادلوں کی گرج بارش اور بجلی میں اللہ کی توحید کی کونسی نشانیاں ہیں؟
🔹کیا فرشتے اقدار اعلیٰ میں خدا کے شریک ہیں؟ کیا وہ اپنی مرضی سے لوگوں کو رعایت یا کچھ بھی دے سکتے ہیں؟
🔸کیا اللہ کے سوا کسی اور سے دعا مانگ سکتے ہیں؟ اللہ کی چال کیسی زبردست ہوتی ہے؟
🔹زمین و آسمان کی ہر چیز کیسے ہر وقت اللہ کے آگے سجدے میں ہے؟ کافر کو بھی کیسے اللہ کے قانون فطرت کے آگے جھکنا ہی پڑتا ہے؟
🔸جب مشرکوں سے پوچھا جاۓ کہ آسمان و زمین اور ہر چیز کا خالق کون ہے، تو وہ چپ کیوں جاتے ہیں؟
🔹آنکھوں والا کون؟ اور عقل کا اندھا کون؟ روشنی سے کیا مراد ہے؟ اللہ کے سوا سارے معبود جعلی کیسے؟
🔸اللہ کو واحد خالق مان کر پھر کسی اور کو خدائی اور مشکل کشائی میں شریک کیوں نہیں کر سکتے؟
🔹اللہ نے حضورﷺ کے پیغام اور اس پیغام کو ماننے والوں اور مخالفت کرنے والوں کی مثال کیسے دی؟
🔸نہ ماننے والوں کا انجام کیا ہو گا؟ ان پر کیسی مصیبت پڑے گی؟
🔹سخت حساب لینے سے کیا مراد ہے؟ کن لوگوں سے ہلکا حساب لیا جاۓ گا؟ ہلکا حساب کیسا ہو گا؟
رکوع ویڈیو
https://www.facebook.com/share/v/1HLsUzap11/
رکوع آڈیو
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo2raad
جوائن لنک
https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/125gZkdYM5c/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/193rfWyC2D/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/raad
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaraad