
Quran Urdu (Audio)
May 28, 2025 at 10:14 PM
▪برائی کا جواب بھلائی سے کیسے؟ ▪کیسا صبر کریں ▪مومن کی زندگی ▪جنت کیسی ہو گی ▪امیر اور غریب ہونا ▪مقام و مرتبہ کی اصل بنیاد ▪ماننے والے اور نہ ماننے والوں میں فرق ▪زندگی کا طریقہ کار ▪اللہ کے ساتھ سب انسانوں کا عہد ▪عہد پورا کرنا ▪اچھے تعلقات نبھانا ضروری ▪روابط توڑنے کی سزا ▪مومن کا طریقہ کار
تفسیر رکوع 3 سورۃ الرعد
Tafseer Rukoo 3 Surah AlRaad
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹خدا کے پیغام کو حق ماننے والے اور نصیحت قبول نہ کرنے والے اس دنیا میں اور آخرت میں برابر ہو سکتے ہیں؟
🔸نصیحت قبول کرنے والے کیسے لوگ ہوتے ہیں؟ ان کا زندگی گزارنے کا طریقہ کار کیسا ہوتا ہے؟
🔹اللہ کے ساتھ ہر انسان نے کون سا عہد کیا ہوا ہے؟ اس عہد کو پورا کیسے کریں؟
🔸کون سے روابط اچھے طریقے سے نہ نبھانے پر سخت سزا ملے گی؟
🔹مومن لوگ کیسے ہوتے ہیں؟ ان کے لیے کیسا انعام تیار کیا گیا ہے؟ صبر سے کام لینے سے کیا مراد ہے؟
🔸مومن کی پوری زندگی کیسے درحقیقت صبر کی زندگی ہے؟
🔹برائی کا جواب بھلائی سے دینے سے کیا مراد ہے؟ جنت میں کیسے سلامتی ہی سلامتی ہو گی؟
🔸اگر کوئی ہم پر ظلم کرے تو کیا ہم بھی جواب میں اس پر ظلم کر سکتے ہیں؟
🔹اللہ نے جن تعلقات کو جوڑنے کا حکم دیتا ہے کیا ان کو توڑنے سے اللہ سے کیا ہوا عہد بھی ٹوٹتا ہے؟
🔸جسے دنیا میں خوب سامان عیش مل رہا ہو کیا وہ خدا کا محبوب ہوتا ہے؟ کیا ہر تنگ حال کو اللہ کی طرف سے سزا مل رہی ہے؟
🔹انسان کے درمیان مرتبہ میں فرق کی اصل بنیاد کیا ہے؟ حقیقت میں کس کا مقام زیادہ اونچا؟
رکوع ویڈیو
https://www.facebook.com/share/v/1FjubmHsHz/
رکوع آڈیو
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo3raad
جوائن لنک
https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/125gZkdYM5c/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/193rfWyC2D/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/raad
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaraad