
Quran Urdu (Audio)
May 29, 2025 at 10:50 PM
▪غیر فطری نشانیاں مانگنے والوں کو جواب ▪نشانیاں دیکھ پانے والے ▪اللہ کا گمراہی سے نہ روکنا ▪دل کا اطمینان ▪نعمتوں کا شکریہ کسی اور سے ▪نشانی مانگنے پر مسلمانوں کو جواب ▪کیا غیر فطری نشانی ضروری ہے؟ ▪ایمان کا مقصد
تفسیر رکوع 4 سورۃ الرعد
Tafseer Rukoo 4 Surah AlRaad
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹ایمان کی دولت کس کو نصیب ہوتی ہے؟ کن لوگوں کو نشانیاں نظر آتی ہیں اور کون نشانی کے بہانے لگاتے ہیں؟
🔸اللہ کے کسی شخص کو گمراہ کرنے کا کیا مطلب ہے؟ اللہ کیوں گمراہی کی طرف جانے دیتا ہے؟
🔹کس چیز سے انسان کے دل کو اطمینان نصیب ہوتا ہے؟
🔸کیا اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کا شکریہ کسی اور کو ادا کرنے سے بھی انسان کافر ہو جاتا ہے؟
🔹جب مسلمانوں کے دل میں بھی یہ خیال آیا کہ کاش کوئی ایسی غیر فطری نشانی اتار دی جاۓ جس سے کفار ایمان لے آیں تو اللہ نے کیا سمجھایا؟
🔸کیا مردوں کا بولنا، پہاڑوں کا چلنا اور اسی طرح کی دوسری نشانیاں اللہ کے لیے ممکن نہیں؟ تو پھر ایسی نشانیوں کا استعمال کر کے لوگوں کو مومن کیوں نہیں بنایا جاتا؟
🔹لوگوں کو ایمان کی طرف بلانے کا اصل مقصد کیا ہے؟ کیا ایک نبی کی نبوت کو منوا لینا کافی ہے؟
رکوع ویڈیو
https://www.facebook.com/share/v/19LHUMmbyN/
رکوع آڈیو
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo4raad
جوائن لنک
https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/125gZkdYM5c/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/193rfWyC2D/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/raad
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaraad