Quran Urdu (Audio)
Quran Urdu (Audio)
June 10, 2025 at 09:39 PM
تعارف سورۃ ابراہیم Introduction Surah Ibraheem سورۃ کے تعارف میں آپ کو یہ انفارمیشن ملے گی۔ 🔹 اس سورۃ کا نام ابراہیم کیوں رکھا گیا؟ 🔸 یہ سورۃ کب نازل ہوئی؟ 🔹 یہ سورۃ کن گروہوں سے خطاب کرتی ہے؟ سورۃ کا تاریخی پس منظر اور شان نزول کیا ہے؟ 🔸 سورۃ کا مقصد و مدعا اور مرکزی مضمون کیا ہے؟ اور اس سورۃ میں کن کن موضوعات پر بات ہوئی ہے؟ – سورۃ کے موضوع اور مباحث – 🔸 حضورﷺ کے خلاف چالیں چلنے والوں کو فہمائش اور ملامت 🔹 کفار مکہ کو ان کے برے انجام سے ڈرانا 🔸 پچھلی قوموں کے واقعات جنہوں نے ایمان والوں کو اپنی بستی سے نکالنے کی کوشیش کی 🔹 کفار مکہ کو نصیحت اور ڈرانا تعارف ویڈیو https://www.facebook.com/share/v/1HXSNBD9v1/ تعارف آڈیو https://audiomack.com/quranurduaudio/song/introIbrahim

Comments