
Quran Urdu (Audio)
June 11, 2025 at 10:21 PM
▪ایمان کی توفیق کا قانون ▪دنیا کو آخرت پر ترجیح دینا ▪تاریکیوں سے روشنی میں لانا ▪خدا کے راستے کو ٹیڑھا کرنا ▪اللہ کا پیغام ہمیشہ قومی زبان میں ▪اللہ کا کلام ہدایت اور گمراہی دونوں کا سبب ▪تاریخی واقعات میں نشانیاں ▪تاریخی نشانیوں سے فائدہ اٹھانے والے
تفسیر رکوع 1 سورۃ ابراہیم
Tafseer Rukoo 1 Surah Ibrahim
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔸اگر نبی چاہے کہ ہدایت دے لیکن خدا توفیق نہ دے تو نبی ایمان کو کسی کے دل میں اتار سکتا ہے؟
🔹خدا کی طرف سے ایمان کی توفیق ملنے کا کیا قانون ہے؟ یہ توفیق کیسے لوگوں کو ملتی ہے اور کیسوں کو نہیں ملتی؟
🔸دنیا کی زندگی کو آخرت پر ترجیح دینے سے کیا مراد ہے؟
🔹تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لانے کا کیا مطلب ہے؟
🔸خدا کے راستے سے روکنے اور اس راستے کو ٹیڑھا کرنے سے کیا مراد ہے؟
🔹اللہ نے جس قوم کو بھی پیغام بھیجا وہ اس قوم کی اپنی زبان میں ہی کیوں بھیجا؟ اللہ کی نظر میں تعلیم و تربیت کی کتنی اہمیت ہے؟
🔸کیا ہر وہ انسان ایمان لے آتا ہے جو اللہ کے پیغام کو سمجھ لیتا ہے؟ اللہ کیسے ایک ہی کلام کو ہدایت اور گمراہی دونوں کا سبب بنا دیتا ہے؟
🔹تاریخی واقعات میں کیسی کیسی نشانیاں موجود ہیں؟ انسان ان واقعات سے کیسے سبق حاصل کر سکتا ہے؟ ان نشانیوں سے کیسے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں؟
رکوع ویڈیو
https://www.facebook.com/share/v/1J1HnbuVM5/
رکوع آڈیو
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo1ibrahim
جوائن لنک
https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/19Pwy6vMHD/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/19FQcdzTpA/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/ibrahim
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaibrahim