Quran Urdu (Audio)
Quran Urdu (Audio)
June 12, 2025 at 09:44 PM
▪کیا نبی بھی انسان تھے؟ ▪عام انسان اور نبی کا فرق ▪شکر گزاری اور کفران نعمت ▪اللہ کا شکر کیسے ادا کریں؟ ▪شکر گزاری کے فوائد اور کفران نعمت کے نقصانات ▪پچھلی قوموں سے سبق ▪دعوت حق کے دلوں پر اثرات ▪ایمان نہ لانے کا سب سے بڑا بہانہ ▪اللہ کسی قوم کا حال کب تک نہیں بدلتا؟ تفسیر رکوع 2 سورۃ ابراہیم Tafseer Rukoo 2 Surah Ibrahim اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے 🔸ایمان سے انکار کرنے والوں نے جب نبیوں کو کہا کہ تم بھی ہماری طرح عام انسان ہی ہو تو تم پر ایمان کیوں لایں؟ تو نبیوں نے کیا جواب دیا؟ 🔹شکر گزار بننے کا کیا مطلب ہے؟ اللہ کا شکریہ کیسے ادا کریں جس سے وہ ہمیں اور زیادہ نوازے؟ 🔸کفران نعمت کرنے کا کیا مطلب ہے اور اس کی کیا سزا ہے؟ 🔹بنی اسرائیل کو حضرت موسیٰؑ نے شکرگزار بننے کے کیا فوائد اور کفران نعمت کے کیا نقصانات بتاۓ تھے؟ 🔸کفار مکہ کو بنی اسرائیل اور دوسری پچھلی قوموں سے کیا سبق حاصل کرنے کا کہا گیا؟ 🔹دعوت حق جب اٹھتی ہے تو اس سے کیسی کھلبلی مچتی ہے؟ وہ کیسے دلوں کو ہلا کے رکھ دیتی ہے؟ 🔸حق کی دعوت دینے والوں کو بے چین کرنے والا خود کیسے چین سے محروم ہو جاتا ہے؟ 🔹اس بات کا کیا مطلب ہے کہ اللہ کسی قوم کے حال کو اس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ اپنے اوصاف کو نہ بدل دے؟ 🔸تاریخ میں زیادہ تر کفار نے ایمان قبول نہ کرنے کی کیا وجہ پیش کی؟ رکوع ویڈیو https://www.facebook.com/share/v/16g2U22ZsR/ رکوع آڈیو https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo2ibrahim جوائن لنک https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3 مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/19Pwy6vMHD/ ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/19FQcdzTpA/ مکمل سورۃ تفسیر آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/ibrahim ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaibrahim

Comments