
فیض عام جیلانی دواخانہ اسلام آباد غوری ٹاؤن
May 15, 2025 at 02:15 AM
*🌹معجون خیارین*🌹
طب کی خاص دوا ہے
گردہ جگر اور دماغ کو تقویت دیتی ہے. بلغم دور کرتی ہے. معدہ کو قوی کرتی ہے. پیشاب کی زیادتی کو روکتی ہے. بدن کو گرم اور چست بناتی ہے. مادہ منی کو زیادہ کرتی ہے.
ھوالشافی۔۔
تخم گذر .
کرفس .
اجوائن دیسی .
سونف .
مغز تخم خربوزہ .
مغز تخم خیارین .
لونگ .
تخم شلجم
.
ہر ایک 1تولہ 10ماشہ
عقرقرحہ .
دارچینی .
زعفران .
مصطگی .
عود .
جوتری .
ہر ایک 7 ماشہ
کوٹ چھانکر سفوف تیار کر کے شہد سہ چند میں معجون تیار کریں.
7 ماشہ دن میں 1 تا 2 بار ہمراہ عرق سونف وغیرہ۔
❤️
1