
فیض عام جیلانی دواخانہ اسلام آباد غوری ٹاؤن
May 21, 2025 at 04:53 PM
👉👉 Dengue Fever .
👈👈 ↩ڈینگی بخار .
👉 Eupator .perf 30
↩ہڈیوں کے اندر تک شدید درد پسینہ آنے سے آرام
👉 Rhustox 30
↩پٹھوں میں درد بے چینی ۔حرکت سے آرام .
👉 Nyctanthes 30
↩باری کا بخار ۔سردی اور گرمی کے دوران یا پہلےپیاس ۔قے آنے کے بعد سکون.
👉 Gelsemium 30
↩گردن کے اوپر نیچے سردی ۔پٹھے کمزور تھکے تھکے سر بھاری بے حس .
👉 Bryonia 30
↩پھاڑنے اور چیرنے والا سر درد تمام جسم میں درد پیاس قبض شدید ۔حرکت سے زیادتی.
👉 Arsenic Alb 30
↩تیز بخار بے چینی ۔تھکاوٹ گھبراہٹ نہ بجھنے والی پیاس گھونٹ گھونٹ پانی پیئے.
❤️
1