فیض عام جیلانی دواخانہ اسلام آباد غوری ٹاؤن
فیض عام جیلانی دواخانہ اسلام آباد غوری ٹاؤن
May 22, 2025 at 06:55 AM
*" معدہ کے لیئے اکسیر پھکی "* ☘️ _بزرگوں کاتحفہ_ ☘️ کھانا کھانے سے معدہ بوجھل ھونے سے بچاۓ گا خوراک کوھضم کرےگا معدہ تندرست ، انسان تندرست ۔۔ یہ سفوف معدہ کی تمام بیماریوں کے لئے تریاق ھے ۔ ✔ بد ہضمی ... ✔بھوک کی کمی ... ✔کھٹے ڈکار ... ✔اپھارا ... ✔سینے کی جلن ... ✔ھاتھ پاوں کی جلن ... ✔ پیٹ پھولنا .. ✔دل کی تیز دھڑکن ... ✔دائمی قبض ... ✔گیس ... ✔ تبخیر ... ✔قے . آنا .. ✔چکر . آنا ✔جی متلانا ✔معدہ کی خرابی سے جریان احتلام جنون پاگل پن کے لئے مفید ھے۔ ھوالشافی اجزإ نسخہ ۔۔ سونف فلفل سیاہ فلفل سفید دھنیا خشک زیرہ سفید مگھاں انار دانہ سونٹھ اجوائن دیسی چہار نمک نوشادر ریوند خطائی ریوند چینی کلونجی تر پھلا ست اجوائن ست پودینہ ست لیموں خوراک : کھانے کے بعد 1 سے دو گرام پانی کے ھمراہ بچوں کے لئے حسب عمر بہت لاجواب اور زبردست نسخہ ھےمعدہ کیلۓ ۔۔ نوٹ ہای بلڈ پریشر والے مشورہ سے استعمال کریں 03005236478
😮 🥰 2

Comments