
فیض عام جیلانی دواخانہ اسلام آباد غوری ٹاؤن
May 27, 2025 at 04:36 AM
*ازدواجــی زنــدگـــی.......*
میاں بیوی کے ازدواجی تعلقات کے عنوانات پر بات نہیں کرتے لہذا ہمارے معاشرے میں بہت سے باتیں غلط پھیلی ہوئی ہیں اس وجہ سے سوچا کہ آپ لوگوں کو ہمبستری کرنے کی تجاویز بھی دیتا چلوں کیونکہ اگر یہ باتیں کسی عاقل بالغ شادی شدہ نوجوان کے علم میں ہوں تو سکی کافی مشکلات کم ہوت سکتی ہیں چونکہ عورت مرد سے بہت مختلف ہوتی ہے جنسی تعلیم اور شعور فراہم کرنے کا مقصد صرف اور صرف یہی ہےکہ کوئی ایک فرد بھی میری وجہ سے کسی بری عادت کو چھوڑ دے اور اپنی ازدواجی زندگی خوبصورت بنا لے تو بیڑا پار ہے۔۔۔ کیوں کہ ایسی باتیں نہ اب کسی مدارس میں سکھائی جاتی ہیں نہ کسی اسکول کالج میں۔۔نہ ہمیں ہمارے ماں باپ سکھاتے ہیں۔۔ نہ بڑا کوئی بہن بھائی۔۔۔ اس لئے سیکھنے کیلئے پوچھنے میں عار شرم محسوس کرتے ہیں۔۔ اور ویڈیوز کا سہارا لیتے ہیں جس میں بعض اوقات انتہائی چرب زبانی سے کام جا رہا ہوتا ہے اور ہماری نوجوان نسل غلط فہمیوں کا شکار ہو کر لا علمی کی وجہ سے نقصان اٹھا لیتی ہے.
*ہمبستری کرنے سے پہلے ضروری کرنے والے کام*
💞مرد حضرات اپنے زیر ناف کی صفائی جس میں سب سے پہلے بال صاف کرنا بے حد ضروری ہے ۔ صفائی سے مرد اور خاتون انٹر کورس کے دوران سینکڑوں وجائنا ، UTI انفیکشن مطلب پیشاب کی نالی کے مسائل ، منی میں انفیکشن اور بہت سے سکن انفیکشن سے محفوظ اور پارٹنر کے سامنے کونفیڈنٹ یعنی مضبوط بھی رہتے ہیں
💞مباشرت سے پہلے پیشاب کرنا اور مباشرت کے بعد بھی خاص جگہ کو دھو لینا اور پیشاب کرنا آپکو رومینس کے دوران ذہن کو پرسکون اور سیکس ٹائمنگ کو بھی بڑھاتا ہے پہلے پیشاب کر لینے سے شرم گاہ بھی اچھی طرح دھل جاتی ہے صاف ہو جاتی ہے بو ختم ہو جاتی ہے جس سے ایک دوسرے تک کسی بھی قسم کی بیماری یا بد بو پھیلنے اور رومینس میں رکاوٹ کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے
💞 ہمبستری سے پہلے پارٹنرز باڈی سپرے یا پرفیوم لازمی استعمال کریں جس سے سارے جسم سے ہلکی سی خوشبو آتی رہتی ہے اسکا استعمال دوسرے پارٹنر کو اپنے پارٹنر میں محو کرنے کیلئے بہترین ٹپس ہے۔ اسکے علاوہ اگر ہلکی خوشبو جنائیٹل ایریا اور چسٹ ، بریسٹ پر لگا لی جائے تو اس سے دونوں پارٹنر ایک دوسرے میں زیادہ مگن رہیں گے زیادہ دیر رہیں گے کیونکہ خوشبو موڈ بناتی ہے سکون کی وادی میں لے جاتی ہے جس سکون کی تلاش رومینس کے دوران رہتی ہے ۔
💞بیڈ ٹائم اور واش روم جانے سے پہلے پانی کا ایک گلاس پی لیا جائے تو بہت بہتر رہتا ہے بہت سے کپلز انٹر کورس کے دوران حلق سوکھنے کی بھی پروبلم بتاتے ہیں جس سے صلاحیت یا موشن میں مسلہ پیدا ہوتا ہے یعنی مسلسل جنسی کارکردگی میں دقت پیش آتی ہے ۔
💞کنڈم اگر استعمال کرنا ہو تو کسی اچھے برینڈ کا استعمال کریں کنڈم پہ موجود اچھی اور محفوظ لبریکیشن بہت معنی رکھتی ہے ورنہ وجائنا میں لبریکیشن کم ہونے کی وجہ سے رگڑ پڑ جاتی ہے اس رگڑ سے انفیکشن پیدا ہوتا ہے جس سے پارٹنر بیمار ہونے کا خدشہ ہو جاتا ہے....
💞ہمیشہ ہمبستری کے دوران کمرے کی لائٹ انتہائی مدہم رکھیں. روشنی میں ہمبستری کرنے سے اگر حمل ہو گیا تو ہونے والا بچہ کند ذہن پیدا ہوتا ہے......
💞ہمبستری سے فارغ ہونے کے بعد اگر صفائی کے لیے کپڑا یا ٹشو استعمال کرتے ہیں تو دونوں پارٹنر علیحدہ علیحدہ کپڑا یا ٹشو استعمال کریں ایک کپڑا یا ٹشو استعمال کرنے سے دلوں میں کدورت/ یا دِلوں میں نفرت پیدا ہونے کا اندیشہ ہو سکتا ہے.....
*ہمبستری کے بعد کرنے والے کام*
💞ہمبستری کے بعد اپنے پارٹنر کو اپنے بائیں جانب لٹائیں۔۔۔ اسکا کیا فائدہ ہے یہ بیان نہیں کر سکتا۔۔۔
بس بہت ہی مفید ہے۔۔
💞جو جوڑے اولاد چاہتے ہیں۔۔وہ اس عمل کے بعد لیٹے رہیں اور خاص طور پر بیوی اپنے سر کے نیچے تکیے کا استعمال مت کرے...........
*کچھ احتیاطی تدابیر..........*
جن سے آپ ہمیشہ ایک جیسی جسامت رکھ سکتے ہیں۔۔۔
💕 کھانا کھانے کے بعد کم از کم دو گھنٹے تک ہمبستری سے گریز کیجئے۔۔ اس سے آپکا پیٹ اور جسم کی بڑھتا ہے۔۔۔
💕 ہمبستری کے بعد پانی کی طلب ہوتی ہے۔۔۔ 30 منٹ تک پانی نہ پیئے۔۔
💕 رات کے آخری حصے کو اپنی صحبت کا ٹائم بنائیں (اسکا ایک فائدہ آپ حالت جنابت میں تھوڑا کم وقت گزارینگے۔۔)
💕 اسکے بعد تھوڑی سی تفصیل ان دوائیوں کے بارے میں جو وقفے کیلئے استعمال کی جاتی ہیں۔۔۔ famila21,novadol pills,gyno cosid,cytitec 200mg
یہ سب دوائیاں انتہائی مہلک اور صحت کئلیے نقصان دہ ہے عورت کا موٹاپے کی یہی وجہ ہے کیونکہ اس سے حالت حیض کے ایام بگڑ جاتے ہیں جو کہ جسم میں فضول چربی، اور سوجن پیدا کرتے ہیں۔۔۔
کنڈوم کا استعمال نقصان دہ تو نہیں ہے۔۔۔ مگر اکثر حضرات سے یہ شکایت ضرور سنی کہ لذت ، راحت حاصل نہیں ہوتی لہذا اولاد میں وقفے کے سب سے آسان طریقہ کاپرٹی کا استعمال ہے جو ہمیشہ ایک مستند گائناکالوجسٹ ہی انسٹال کر سکتی ہے دوسرے نمبر پر عزل ہے یعنی کہ فراغت مقام پر نہ ہونا پھر یہاں بھی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مدھوشی طاری ہوتی ہے جبی عزل کرنا بھی ایک محال عمل ہوتا ہے۔۔۔۔ اب اسکا حل تو صرف یہی رہ گیا ہے.......آگے آپکی مرضی جناب.......
خوش رہیں خوش رکھیں اور خوش بانٹیں........
*نوٹ*
*تمام زنانہ اور مردانہ پوشیدہ امراض کا شافی،سو فیصد دیسی/قدرتی علاج گھر بیٹھے مکمل رازداری کیساتھ منگوانے کے لئیے ابھی واٹس ایپ یا کال پہ رابطہ کریں*
*(ماہر نفسیات و جنسیات)*