فیض عام جیلانی دواخانہ اسلام آباد غوری ٹاؤن
فیض عام جیلانی دواخانہ اسلام آباد غوری ٹاؤن
June 5, 2025 at 01:13 PM
*زیادہ بولنے والوں سے زیادہ غلطیاں ہوتی ہیں، کم بولنے کی مشق کریں اور فرمان نبوی یاد رکھیں* *"اچھی بات کرو یا خاموش رہو"(صحیح مسلم)* *"زبان کے کڑوے لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں"* *یہ بات شاید تہذیب سے عاری لوگوں نے اپنی تعلیم وتربیت میں کمی چھپانے کے لیے گھڑی ہو گی، ورنہ جس کا دل صاف ہو اس کی زبان بھلا کیوں کر کڑوی ہو سکتی ہے؟* *الفاظ مائل کرتے ہیں، قائل کرتے ہیں اور گھائل بھی کرتے ہیں، اس لئے سیدھی اور سچی بات بھی سوچ سمجھ کر بولا کریں۔*
❤️ 2

Comments