
فیض عام جیلانی دواخانہ اسلام آباد غوری ٹاؤن
June 7, 2025 at 03:57 PM
*عیدالاضحیٰ مبارك!*
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانی قبول فرمائے، آمین
اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ یہ عید آپ کے لیے رحمت، مغفرت اور برکت کا پیغام لائے۔
دعا ہے کہ ہم سب حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اطاعت اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی سے سبق سیکھیں اور اپنی زندگیوں میں اللہ کی رضا کو اولین رکھیں۔🐫*
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید قربان کی خوشیاں مبارک ہوں،
اللہ کریم سنت ابراهیمی کے صدقے ہم سب کو دنیا و آخرت کی بھلائیوں سے نوازے
خالق ومالک دوجہاں آپ کو اور آپ کے اہل وعیال کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔۔۔
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل وعیال کو عید کی خوشیاں مبارک ھوں۔۔۔
دعا گو ھیں کہ خالق ومالک آپ کے لیے اور آپ کے اہل خانہ کے لیے دائمی خوشیاں اور صحت مقدر فرمائے ۔۔۔
آمین ثم آمین
*عید کُم مبارك!* 🌙🕋✨
❤️
1