
فیض عام جیلانی دواخانہ اسلام آباد غوری ٹاؤن
June 12, 2025 at 01:03 PM
مظفرآباد آزاد کشمیر کے روحانی بزرگ سائیں لیاقت کی نماز جنازہ ادا کر دی گئ۔ ہزاروں افراد کی شرکت۔ چند دن پہلے اپنے علاقے سے غائب ہو گئے تھے(بغیر بتائے کہیں روپوش ہو گے تھے) چند دن پہلے راولپنڈی گولڑا موڑ سے ڈیڈ باڈی ملی۔ پمز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی ڈیڈ باڈی کے دو دعوایدار سامنے آیے۔ ایک پارٹی انھیں امام بری قبرستان میں دفن کرنا چاہتی تھی دوسری ابائی علاقہ مظفر آباد میں ۔ شدید لڑاہی اور انتظامیہ کی مداخلت پر تدفین کا فیصلہ مظفراباد مین کرنے کا ہوا۔ جہان اج ہزاروں افراد نے ان کے جنازہ مین شرکت کی۔ یہ جنازہ مظراباد کی تاریخ کا بڑا جنازہ بتایا جا رہا ہے- اللہ انکی بے حساب بخشش فرما کر درجات بلند فرمائے۔آمین