DC Lahore Official
DC Lahore Official
May 22, 2025 at 06:26 PM
رکاوٹوں سے پاک، اب لاہور کا ہر راستہ! تجاوزات اور بصری آلودگی کے خاتمے کے لیے جامع حکمت عملی کے تحت مؤثر عمل درآمد جاری عوام الناس سے اپیل ہے کہ لاہور کی خوبصورتی اور نظم و ضبط کی بحالی میں انتظامیہ کا ساتھ دیں۔دوکاندار حضرات اپنی حدود اربعہ میں رہ کر کاروبار کریں — خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی۔ شکایات یا تجاویز کے لیے ڈی سی لاہور کنٹرول روم کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں: 0307-0002345 آئیں! مل کر بنائیں ایک صاف، منظم اور خوبصورت لاہور۔ . . . #lahore #encroachmentfreelahore #clearstreets #visualpollution #citizenrights #togetherwecan
Image from DC Lahore Official: رکاوٹوں سے پاک، اب لاہور کا ہر راستہ!  تجاوزات اور بصری آلودگی کے خاتم...
👍 1

Comments