DC Lahore Official
DC Lahore Official
May 23, 2025 at 09:54 AM
گراں فروشی اور مصنوعی مہنگائی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت شہر بھر میں مؤثر کریک ڈاؤن جاری! ڈپٹی کمشنر لاہور، سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں خودساختہ اضافے اور نرخنامے کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی جا رہی ہے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ . . . #lahoredistrictadministration #publicrelief #pricecontrol #ratelist #lawenforcement #inflationcontrol #zerotolerance
Image from DC Lahore Official: گراں فروشی اور مصنوعی مہنگائی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت شہر بھ...
😮 1

Comments