DC Lahore Official
DC Lahore Official
May 24, 2025 at 06:02 AM
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے تحصیل رائیونڈ کا دورہ کرتے ہوئے صفائی، سیوریج اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ چیف آفیسر ایم سی ایل، اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ، ایل ڈبلیو ایم سی اور واسا حکام بھی ہمراہ موجود تھے۔ کلین لاہور مشن پر مؤثر عملدرآمد اور روزانہ صفائی آپریشنز کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے "ستھرا پنجاب پروگرام" کے تحت کلین لاہور مشن کے اہداف کے حصول کے لیے تمام متعلقہ ادارے مشترکہ اور مربوط حکمت عملی کے تحت کام کریں۔ غفلت یا کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں۔ . . . #dc_lahore #administrativereforms #cleanenvironment #lahoreadministration #encroachmentfreelahore #publicrelief
❤️ 1

Comments