DC Lahore Official
DC Lahore Official
May 24, 2025 at 10:18 AM
تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس! ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر شہر بھر میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ریگولیشن ونگ نے فٹ پاتھوں، سڑکوں اور عوامی مقامات کو واگزار کروا کر شہریوں کے لیے راستے صاف کر دیے۔ شہری سہولت، ٹریفک کی روانی اور لاہور کی خوبصورتی — سب کے لیے ضروری ہے تجاوزات کا خاتمہ۔ . . . #tajaawuzatfreelahore #publicrelief #dclahore #musaraza #antiencroachment
Image from DC Lahore Official: تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس!  ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت ...
❤️ 1

Comments