DC Lahore Official
DC Lahore Official
May 26, 2025 at 07:40 AM
دو قطرے… زندگی کی ضمانت! ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا، مہم 26 مئی تا 2جون تک جاری رہے گی۔ پولیو کے صرف دو قطرے بچوں کی قوتِ مدافعت کو ایسی ڈھال دیتے ہیں جو اس جان لیوا بیماری کا راستہ روک سکتی ہے۔ والدین سے اپیل: پولیو ٹیموں سے تعاون کریں، اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔ رہنمائی یا مزید معلومات کے لیے انباکس میں یا ہیلتھ ہیلپ لائن 1033 پر رابطہ کریں۔ . . . #poliofreelahore #poliofreepakistan #polioawareness #dclahore
❤️ 1

Comments