DC Lahore Official
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 26, 2025 at 03:12 PM
                               
                            
                        
                            شہر بھر میں تجاوزات مافیا کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری!
عوامی راستوں کی بحالی، ٹریفک کی روانی میں بہتری اور شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے افسران کی نگرانی میں شہر کے تمام زونز میں کارروائیاں بلاامتیاز جاری ہیں۔ تاجر برادری اور عوام الناس سے انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کی اپیل ہے۔
تجاوزات کسی سنگین جرم سے کم نہیں۔ ذمے دار شہری ہونے کا ثبوت دیں، تجاوزات کو خود آگے بڑھ کر ہٹائیں۔
رویہ بدلے گا تو ملک بدلے گا!
.
.
.
 #lahore #encroachment #citizen #rights #togetherstronger #togetherwecan
#dc_lahore #antiencroachment #publicrelief #lahoreadministration
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        1