
DC Lahore Official
May 27, 2025 at 07:15 AM
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر لاہور کی قیادت میں 'کلین لاہور مشن' کامیابی سے جاری!
ڈپٹی کمشنر لاہور، سید موسیٰ رضا نے تحصیل شالیمار کا تفصیلی دورہ کیا، صفائی، انسدادِ تجاوزات اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ صفائی اور تجاوزات کے خلاف مہم میں سست روی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو فوری بہتری کی ہدایات جاری کیں۔
صفائی کے نظام میں بہتری لائی جائے اور تمام غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کو فوری طور پر مسمار کیا جائے تاکہ شہریوں کو صاف، کشادہ اور محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔
صاف ماحول، کشادہ سڑکیں، خوشحال شہر
.
.
.
#lahoredistrictadministration #cminitiatives #publicwelfare #zerotolerance #cleancity
😮
1