DC Lahore Official
DC Lahore Official
May 29, 2025 at 09:46 AM
غیر قانونی تعمیرات کے خلاف زیرو ٹالرنس! ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کی بھرپور کارروائیاں جاری۔ پلاننگ ونگ کی نگرانی میں متعدد غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا۔شہریوں سے گزارش ہے کہ بغیر نقشہ منظوری کے کسی بھی قسم کی تعمیر سے گریز کریں۔ اگر آپ کو کسی غیر قانونی تعمیر، نقشے کی خلاف ورزی یا پلاننگ ونگ سے متعلق کوئی شکایت ہو تو براہِ کرم ہمیں انباکس کریں یا ڈی سی آفس کنٹرول روم کے واٹس ایپ نمبر 0307-0002345 پر رابطہ کریں۔ قانون کی بالادستی اور ایک منظم شہر ہماری ترجیح . . . #lahoredistrictadministration #crackdown #illegalconstruction #lawenforcement #dclahore
❤️ 1

Comments