DC Lahore Official
DC Lahore Official
May 30, 2025 at 02:06 AM
مویشی منڈیاں مکمل طور پر فعال! شہر میں قائم مویشی منڈیوں میں شہریوں اور دور دراز سے آئے بیوپاریوں کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ 📍 صفائی، سیکیورٹی، روشنی، پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے تاکہ شہری با آسانی قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کر سکیں۔ . . . #cattlemarkets #eiduladha2025 #qurbanipreparations #publicservice #safeandcleanmarkets
Image from DC Lahore Official: مویشی منڈیاں مکمل طور پر فعال!  شہر میں قائم مویشی منڈیوں میں شہریوں ا...
❤️ 1

Comments