
DC Lahore Official
May 30, 2025 at 06:23 AM
ستھرا پنجاب، صاف لاہور!
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے تحصیل راوی کے علاقوں بیگم کوٹ، حنیف پارک اور ملحقہ آبادیوں کا تفصیلی دورہ کیا۔صفائی، نکاسی آب اور دیگر میونسپل سروسز کا جائزہ لیا گیا۔
ناقص صفائی و نکاسی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے، متعلقہ اداروں کو فوری بہتری کی سخت ہدایات جاری کی گئیں۔
شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے — کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
شکایت کی صورت میں شہری DC کنٹرول روم نمبر
0307-0002345
پر رابطہ کریں۔
.
.
.
#cleanlahore #suthrapunjab #dc_lahore #publicservice #cleanenvironment #municipalservices
❤️
1