DC Lahore Official
DC Lahore Official
May 30, 2025 at 02:08 PM
لاہور پولیو فری مہم | پانچواں روز ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی زیر نگرانی 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچانے کا مشن کامیابی سے جاری ہے۔ڈی سی لاہور نے بیگم کوٹ اور حنیف پارک کا دورہ کیا، فیلڈ ورکرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور انہیں ہدایت کی کہ کوئی بھی بچہ پولیو کے قطرے پینے سے محروم نہ رہ جائے۔ہر بچے تک رسائی ہمارا عزم ہے! والدین سے اپیل ہے کہ پولیو ٹیموں سے مکمل تعاون کریں اور اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو حفاظتی قطرے لازمی پلوائیں۔ بچوں کا محفوظ مستقبل — ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ . . . #poliofreelahore #endpolio #dclahore #teamlahore
Image from DC Lahore Official: لاہور پولیو فری مہم | پانچواں روز   ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی ...
❤️ 1

Comments