
DC Lahore Official
May 31, 2025 at 05:59 AM
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا تحصیل نشتر کا دورہ،گجومتہ، کاچھا اور اطراف کے علاقوں میں صفائی، سیوریج اور تجاوزات کے مسائل کا جائزہ لیا۔جھگیاں اور مویشی رہائشی علاقوں سے منتقل کیے جائیں، متعلقہ حکام کو واضح ہدایات۔ایل ڈبلیو ایم سی کو صفائی کے نظام میں بہتری کی ہدایت۔
لاہور کو صاف، ستھرا اور تجاوزات سے پاک بنانا ہمارا مشن ہے — ڈی سی لاہور
.
.
.
#publicfacilities #cleanlahore
#suthrapunjab #dc_lahore #publicservice #cleanenvironment #municipalservices