
DC Lahore Official
May 31, 2025 at 08:07 AM
ہماری سڑکیں
ہمارا سرمایہ!
ڈپٹی کمشنر لاہور، سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر ایکسل لوڈ مینجمنٹ کی خلاف ورزی پراوورلوڈ گڈز ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی!
اربوں روپے کی لاگت سے بننے والی سڑکوں کی حفاظت اور اوورلوڈنگ کے باعث حادثات کی روک تھام حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ اوورلوڈ گاڑیوں کو تھانوں میں بند، بھاری جُرمانے اور زائد مال اُتروایا جا رہا ہے۔
ٹرانسپورٹرز حضرات مال بردار گاڑیوں میں مقررہ حد سے زائد وزن ہر گز لوڈ مت کریں۔
اوورلوڈنگ بابت شکایت کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
0321 0 980 980
04299200484
.
.
.
#lahoredistrictadministration
#notooverloading #protectourroads
#safetransport #overloadcontrol
#roadsafety #dc_lahore #publicsafety