
DC Lahore Official
May 31, 2025 at 08:58 AM
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا کاچھا مویشی منڈی کا تفصیلی دورہ — کیمپ فعال، سہولیات دستیاب، مزید بہتری کے لیے ہدایات جاری!
شہریوں اور بیوپاریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔
.
.
.
#deputycommissionerlahore
#cattlemarket2025
#eiduladha2025
#publicservice
#cattlemarketvisit
#facilitiesinspection
#citizensfirst