
DC Lahore Official
June 1, 2025 at 07:43 AM
عیدالاضحی 2025: لاہور کی 6 مویشی منڈیاں مکمل فعال!
کاچھا بکر منڈی (تحصیل نشتر) سمیت تمام منڈیاں مکمل فعال ہیں۔منڈیوں میں روشنی، پانی، صفائی اور پارکنگ کے بہترین انتظامات موجود ہیں۔پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی، جبکہ صفائی کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے۔پارکنگ ایریاز لی پارک اور ٹریفک پولیس کے زیر انتظام ہیں تاکہ ٹریفک روانی برقرار رہے۔ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے شہریوں و بیوپاریوں کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی کے لیے پرعزم ہیں۔
📞 تجویز یا شکایت کے لیے ڈپٹی کمشنر آفس کنٹرول روم نمبر پر رابطہ کریں
0307-0002345
.
.
.
#lahoredistrictadministration #cattlemarket2025 #cattlemarketvisit #citizensfirst #publicservice