
DC Lahore Official
June 1, 2025 at 07:39 PM
ضلعی انتظامیہ لاہور غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف متحرک!
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر شہر کی تمام تحصیلوں میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
✅ متعدد غیر قانونی منڈیاں ختم
✅ جانور تحویل میں لے لیے گئے
✅ ٹریفک میں رکاوٹ بننے والے مقامات کلیئر
🔴 جانوروں کی خرید و فروخت صرف مختص کردہ مویشی منڈیوں میں ہی کی جا سکتی ہے۔ خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
📞 شکایت کی صورت میں DC کنٹرول روم نمبر
0307-0002345
پر رابطہ کریں یا انباکس میں اطلاع دیں۔
⚠️ غیر قانونی منڈیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔
.
.
.
#lawandorder #noillegalmarkets
#trafficdiscipline #saynotoencroachments
#cattlemarketregulations #publicawareness