DC Lahore Official
DC Lahore Official
June 3, 2025 at 07:30 AM
لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام فیز 2 – ای ٹینڈرنگ کا شفاف عمل جاری! ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے ٹاؤن ہال میں جاری ای ٹینڈرنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ حافظ مدثر نواز اور سی او ایم سی ایل بھی ہمراہ۔میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے 149 اور واسا کے 34 ترقیاتی منصوبے ای ٹینڈرنگ کے تحت شامل ہیں۔محرم الحرام کے سلسلے میں 11 ٹینڈرز پر بڈنگ کا عمل جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ ترقیاتی اسکیموں اور محرم الحرام کی تیاریوں کے سلسلے میں بھرپور طور پر متحرک ہے۔تمام ٹھیکیداروں کو برابری کی بنیاد پر مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔شفافیت اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ . . . #lahoredevelopment #etendering #districtadministration #transparency #ldpphase2 #publicwelfare

Comments