
DC Lahore Official
June 3, 2025 at 02:56 PM
ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران عیدالاضحی کے موقع پر مویشی منڈیوں میں شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک!
شہر کی تمام تحصیلوں میں قائم منڈیوں کا باقاعدگی سے معائنہ کیا جا رہا ہے، جہاں صفائی، روشنی، پانی، سکیورٹی اور پارکنگ سمیت دیگر انتظامات کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ غیر قانونی اور بغیر اجازت قائم کی گئی منڈیوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں تاکہ شہر میں ٹریفک اور صفائی کے مسائل پیدا نہ ہوں۔
شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ صرف منظور شدہ منڈیوں سے جانوروں کی خریداری کریں، اور غیر قانونی منڈیوں کی اطلاع ڈی سی آفس کنٹرول روم نمبر پر دیں
0307-0002345
.
.
.
#cattlemarkets #safelahore #cleaneid

👍
1