DC Lahore Official
DC Lahore Official
June 4, 2025 at 06:05 AM
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا تحصیل ماڈل ٹاؤن کا دورہ — صفائی، نکاسی آب، تجاوزات اور دیگر شہری مسائل کا تفصیلی جائزہ شنگھائی روڈ، چورَس چوک اور اطراف کے علاقوں کا معائنہ۔ عوامی شکایات پر فوری ایکشن، متعلقہ اداروں کو مؤثر اقدامات کی ہدایات: ✅ ایل ڈبلیو ایم سی کو صفائی کے نظام میں بہتری کا حکم ✅ واسا کو نکاسی آب کے مسائل کے فوری حل کی ہدایت ✅ روزانہ گھروں سے کوڑا اٹھانے کو یقینی بنانے کا حکم ✅ کوڑا کرکٹ جلانے پر سخت کارروائی کی ہدایت ✅ رہائشی علاقوں سے جھگیاں اور مویشی فوری ہٹانے کا حکم ✅ تمام اداروں کو باہمی کوآرڈینیشن سے کام جاری رکھنے کی تلقین کلین لاہور مشن ہماری اولین ترجیح ہے — شہریوں کو بہتر ماحول دینا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے — ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا . . . #cleanlahore #publicrelief #encroachmentfreelahore #wasa #lwmc #mcl

Comments