DC Lahore Official
DC Lahore Official
June 4, 2025 at 01:18 PM
مویشی منڈیوں میں شاندار انتظامات! ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کی قیادت میں مؤثر مانیٹرنگ اور فوری ایکشن جاری۔شہر بھر میں 16 غیرقانونی مویشی پوائنٹس کا خاتمہ، مزاحمت پر 7 ایف آئی آرز درج۔ منظورشدہ منڈیوں میں شہریوں اور بیوپاریوں کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔میڈیکل، ویٹرنری، صفائی، پانی اور دیگر لازمی سہولیات مکمل طور پر فعال ہیں۔ٹریفک مینجمنٹ اور پارکنگ کے لیے جامع و مؤثر انتظامات کیے گئے ہیں۔ اوورچارجنگ اور دیگر خلاف ورزیوں پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت اقدامات جاری ہیں۔ . . . #cattlemarkets #lahoreadministration #antiencroachment #smartmonitoring #publicfacilitation #cleanandsafemarkets #noovercharging #zerotolerance #eidpreparations #lawenforcement
Image from DC Lahore Official: مویشی منڈیوں میں شاندار انتظامات!  ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کی قیادت م...

Comments