DC Lahore Official
DC Lahore Official
June 5, 2025 at 07:43 AM
"کلین لاہور مشن" کی کامیابی کے لیے روزانہ فیلڈ وزٹس اور مؤثر مانیٹرنگ کا عمل جاری! ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن شاہد عباس کاٹھیہ اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی بابر علی رائے اور دیگر افسران کے ہمراہ تحصیل سٹی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ 📍 اکرم پارک، گلشن راوی ایف بلاک اور ملحقہ علاقوں میں صفائی، تجاوزات، سڑکوں کی حالت اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔ سڑکوں کی خستہ حالی پر برہمی کا اظہار، فوری پیچ ورک شروع کرنے کی ہدایات۔ سیوریج اور نکاسی آب کے مسائل کے فوری حل کا حکم۔صفائی آپریشن میں مزید بہتری کی ہدایت۔ شہری سہولیات کی بہتری، ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے— ڈی سی لاہور . . . #cleanlahore #dclahore #publicservice #urbanmanagement #servicedelivery

Comments