
DC Lahore Official
June 5, 2025 at 10:07 AM
وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام میں پیش رفت کا جائزہ لینے ڈپٹی کمشنر لاہور فیلڈ میں متحرک!
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا اکرم پارک کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ۔ اکرم پارک کی 45 اسکیمیں 30 جون تک مکمل کی جائیں گی۔معیار، شفافیت اور بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے۔
"شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، عوامی منصوبے عوام کی امانت ہیں" — ڈی سی لاہور
.
.
.
#lahoredevelopment #punjabprogress
#publicwelfare #dcinaction
#developmentwithtransparency
#betterlahore #servingthepeople
#fieldvisit #qualitymatters
