DC Lahore Official
DC Lahore Official
June 5, 2025 at 02:10 PM
عیدالاضحیٰ سے قبل بس اسٹینڈز پر ضلعی انتظامیہ کی مؤثر کارروائیاں! ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر پبلک ٹرانسپورٹ میں شہریوں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے مختلف بس ٹرمینلز پر جامع حکمت عملی کے تحت چیکنگ جاری 🔸 کرایہ نامے آویزاں نہ کرنے اور روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی پر 5 لاکھ 76 ہزار روپے کے جرمانے 🔸 1 لاکھ 15 ہزار روپے اوورچارجنگ کی مد میں مسافروں کو واپس 🔸 بس ٹرمینلز پر صفائی، بیت الخلاء، ٹک شاپس، اور دیگر سہولیات کی تفصیلی جانچ 🔸 اسپیشل اسکواڈز تشکیل، تمام خلاف ورزیوں پر فوری کارروائی 🔸 سیکرٹری RTA اور اسسٹنٹ کمشنرز کو بس اسٹینڈز کی کڑی نگرانی کی ہدایت 🔸 شکایات کے فوری اندراج کے لیے ہیلپ لائن 1071 فعال > شہریوں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں شفافیت، سہولت اور قانون کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ . . . #districtadministrationlahore #servinglahore #publictransportmonitoring #cleanterminals #overchargingcontrol #eidulazha2025 #reliefforcitizens

Comments