
DC Lahore Official
June 7, 2025 at 07:18 AM
عید محبت، ایثار، قربانی اور مسکراہٹوں کا نام ہے۔
ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے ایس او ایس ویلج میں بے سہارا بچوں کے ساتھ عید منائی — مٹھائی اور تحائف بانٹے، اور بچوں کے چہروں پر خوشی بکھیر دی۔
.
.
.
#eidcelebration #eiduladha2025