
DC Lahore Official
June 10, 2025 at 07:21 AM
عید پر مثالی صفائی انتظامات!
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا اور سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ 72 گھنٹے نان اسٹاپ گرینڈ صفائی آپریشن کے دوران 54,888 ٹن آلائشیں بروقت ٹھکانے لگائی گئیں، جبکہ موصول ہونے والی 16,664 شہری شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا گیا۔ ندی نالوں کی ڈرون کیمروں سے نگرانی کی گئی تاکہ نکاسی آب میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے۔ ڈی سی لاہور نے صفائی عملے کی انتھک محنت اور شہریوں کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ "لاہور کو صاف رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
.
.
.
#dc_lahore #eidcleanliness #lwmc #cleanlahore #eidulazha2025 #publicservice