
DC Lahore Official
June 10, 2025 at 07:49 AM
🌿 ستھرا پنجاب، صاف لاہور!
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا تحصیل کینٹ کا دورہ، صفائی و انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ۔کلین لاہور مشن کی کامیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
ایل ڈبلیو ایم سی کو صفائی آپریشن میں بہتری کی ہدایات،کوڑے کو آگ لگانے اور تجاوزات کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔رہائشی علاقوں سے جھگیاں اور مویشیوں کے باڑے فوری طور پر منتقل کیے جائیں۔سیوریج اور نکاسی آب کے مسائل کے فوری حل یقینی بنایا جائے۔
صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح اور ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔صفائی کے معاملے میں سستی یا کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
.
.
.
#cleanlahoremission #suthrapunjab
#dclahore #cleanandgreen
#notoencroachments #cleanenvironment
#publicservice #bettersanitation
#lwmc #wasa #mcl
