DC Lahore Official
DC Lahore Official
June 11, 2025 at 07:07 AM
For your safety! بسوں کی چھت پر بیٹھنا یا گاڑی کے باہر لٹکنا جان لیوا اور غیر قانونی ہے۔ ضلعی انتظامیہ لاہور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اس خطرناک عمل کے خلاف سخت کارروائیاں کر رہی ہے۔ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ #publicsafety #lahore #roadsafety #safepunjab #govtofpunjab @MaryamNSharif @cmopunjabpk @maryamaurangzeb @AzmaBokhariPMLN @GovtofPunjabPK @ChiefSecretary @commissionerlhr
Image from DC Lahore Official: For your safety! بسوں کی چھت پر بیٹھنا یا گاڑی کے باہر لٹکنا جان لیوا ...

Comments