DC Lahore Official
DC Lahore Official
June 12, 2025 at 06:20 AM
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا تحصیل راوی کا تفصیلی دورہ۔ سیوریج نظام، صفائی صورتحال اور مجموعی انتظامی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ دریائے راوی کے دونوں اطراف صفائی آپریشنز، ممکنہ تجاوزات اور ماحولیاتی اثرات کا تفصیل سے معائنہ کیا۔ موقع پر موجود افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے صفائی، نکاسی آب اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے فوری اقدامات یقینی بنانے کی تاکید کی گئی۔ ضلعی انتظامیہ لاہور شہریوں کو صاف، محفوظ اور فعال ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے اور فیلڈ میں متحرک کردار ادا کر رہی ہے۔ 📌 عوامی فلاح، مؤثر نگرانی اور بہتر نظم و نسق ہماری اولین ترجیح ہے۔ . . . #districtadministration #publicservicedelivery #lahore

Comments