DC Lahore Official
DC Lahore Official
June 12, 2025 at 08:55 AM
وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام میں پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور فیلڈ میں سرگرم! ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا حسن پورہ، مصری شاہ، اسلام نگر اور ملحقہ علاقوں کا دورہ، جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس پر ترقیاتی کاموں کی جلد از جلد تکمیل کی ہدایات۔ تعمیراتی نقائص کی نشاندہی اور فوری درستگی کا حکم،معیار، رفتار اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ ترقیاتی منصوبوں کی 24/7 مانیٹرنگ جاری ہے – عوامی فلاح ہماری اولین ترجیح ہے! . . . #dc_lahore #lahoredevelopment #ongroundaction #smartgovernance #publicrelief #developmentinaction #servicedelivery

Comments