DC Lahore Official
DC Lahore Official
June 13, 2025 at 06:31 AM
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت لاہور میں صفائی و سیوریج مسائل کے حل کے لیے ہنگامی اقدامات جاری! ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا تحصیل نشتر کا دورہ — کماہاں گول چکر اور ملحقہ علاقوں کا جائزہ۔ اسسٹنٹ کمشنر نشتر محمد سلیم آسی کی بریفنگ،کلین لاہور مشن میں موثر پیش رفت جاری۔ صفائی اور سیوریج کی صورتحال پر ایل ڈبلیو ایم سی اور واسا کو فوری بہتری کی ہدایات۔جھگیوں اور مویشیوں کی رہائشی آبادیوں سے منتقلی کو یقینی بنایا جائے۔ لاہور کو صاف، منظم اور بہتر بنانے کا مشن جاری ہے۔ . . . #cleanlahore #dc_lahore #antiencroachment #wasa #lwmc #servicedelivery #smartgovernance

Comments