
Urdu Islamic Stories
June 12, 2025 at 03:42 PM
یہ منظر حیران کن ہے... جنگل کا بادشاہ، شیر اس وقت بیچارگی کی حالت میں درخت کی شاخ پر پناہ لیے بیٹھا ہے۔ اس کی باڈی لینگویج سے بھی اس کی بے بسی کا اندازہ ہوتا ہے۔ نیچے بھینسوں کا غصے سے بھرا ہجوم، جیسے برسوں کا بدلہ چکانے آیا ہو۔ طاقت کا نشان اس وقت کمزور نظر آ رہا ہے۔ یہ منظر چیخ چیخ کر سکھا رہا ہے کہ ظلم اور طاقت کے نشے میں جینے والے کبھی نہ کبھی ایسے موڑ پر آ جاتے ہیں، جہاں نہ زمین ان کی ہوتی ہے، نہ آسمان۔
وقت بدلتا ہے... اور جب بدلتا ہے تو بادشاہ بھی
پناہ مانگتا ہے، اور کمزور بھی حوصلے سے
کھڑے ہوتے ہیں۔
یہ دنیا صرف طاقت والوں کی نہیں...
صبر والوں کی بھی ہے

❤️
👍
😢
💯
❤
🙏
🦋
♥
🤌
🥵
99