Abid Beli l Your Dost
Abid Beli l Your Dost
May 16, 2025 at 05:55 PM
امت واحدہ: ایک دل، ایک سانس پانچواں حصہ *انسانیت کی خدمت: جہاں فرقے مٹ جاتے ہیں!* کیا آپ نے کبھی دیکھا ہے کہ کیسے مصیبت میں دیوبندی، بریلوی، اہل حدیث، شیعہ سب کے فتوے بدل جاتے ہیں؟ کیسے زلزلے میں ملبے سے نکالتے ہاتھ یہ نہیں پوچھتے کہ آپ کس فرقے سے ہیں؟ https://youtu.be/B3reyNEN880 اپنی قیمتی رائے یا مشورہ ضرور دیجئے گا جزاک اللہ *آپ کا دوست، عابد بیلی*

Comments